Advertisement

پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں کورونا وائرس کی انٹری

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ہیڈ کوارٹرز میں کورونا وائرس کی انٹری کے باعث پی سی بی کا ہائی پرفارمنس کیمپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 11:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کیمپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ویمن کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ بھی ختم کردیا گیا۔تمام کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ ، منفی ریزلٹ آنے والوں کو اجازت دی جائے گی۔

جی این این کے مطابق  مثبت ریزلٹ آنے والے کرکٹرز کو آئسولیشن مکمل کرنا ہو گی، لاہور کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے پر گھروں کو جانے کی اجازت ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اب دورہ ساوتھ افریقہ کے لئے لگائے جانے والے کیمپ میں شریک ہوں گے جبکہ   دورہ ساوتھ افریقہ اور زمبابوے کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔

پی سی بی نے تمام اسٹاف کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،  پی سی بی اسٹاف کے کوویڈ 19 ٹیسٹ 10 مارچ کو ہوں گے۔ منفی ٹیسٹ والے افراد گیارہ مارچ سے دفاتر آئیں گے،  پی سی بی دفاتر تین روز کے لئے بند کئے گئے ہیں۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
Advertisement