راولپنڈی : امریکی نمائیندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر حاوید باجوہ سے ملاقات طے پائی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 10:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی چیف جنرل قمر حاوید باجوہ نے امریکی نمائیندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی جبکہ کمانڈر ریزولٹ سپورٹمشن جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں موجود تھے ، جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغان امن عمل اور علاقائی سیکیورٹ کے حوالے سے بھی بات چیت۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورافغان مفاہمتی عمل پربھی بات چیت۔امریکی وفدنےخطےمیں فروغ امن کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



