Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا 

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 176.49 سے کم ہوکر 176.24 پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 21 2022، 9:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا 

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 176.49 سے کم ہوکر 176.24 پر بند ہوا۔

Advertisement