Advertisement
تجارت

وفاق کراچی والوں کواضافی 400 میگاواٹ بجلی دینے پررضامند

اسلام آباد:وفاق کراچی والوں کواضافی 400 میگاواٹ بجلی دینے پررضامند ہو گیا ، اپریل سے کے الیکٹرک کو 800 نہیں 1200 میگاواٹ ملیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 4:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تبدیلی سرکار کراچی والوں کو گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ سے بچانے کے مشن پر گامزن ہے اور پاورڈویژن حکام نے کے الیکٹرک والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، جس کے مطابق وفاق کراچی والوں کواضافی 400 میگاواٹ بجلی دینے پررضامند ہو گیا  ہے،اپریل سے کے الیکٹرک کو 800 نہیں 1200 میگاواٹ ملیں گے۔

پاورڈویژن حکام نے کہا کہ اضافی بجلی دینے کافیصلہ پاورڈویژن اورکےالیکٹرک حکام کے درمیان اجلاس میں ہوا،کے الیکٹرک اضافی بجلی کیلئے معاہدے کا ڈرافٹ جلد فراہم کرے۔

پاورڈویژن حکام نے مزید  کہا کہ کےالیکٹرک کا انتظام سنبھالنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،سوئی سدرن اور کے الیکٹرک مالی معاملات بیٹھ کے حل کریں،2 سال میں کراچی والوں کو 1400 میگاواٹ اضافی دیں گے۔

Advertisement
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے