میزائل حملے میں متعدد لوگوں کے ساتھ دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، بیلسٹک میزائل سے جازان شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔
عرب اتحاد کے مطابق بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، جس کے باعث متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملے میں متعدد لوگوں کے ساتھ دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کا تعلق بنگال اور سوڈان سے ہے۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


