Advertisement

پاک آسٹریلیا سیریز ایک وینیو پرکرانے کی تجویز زیرغور نہیں: پی سی بی

پی سی بی نے کہا ہےکہ میچز میں تماشائیوں کی شرکت سے متعلق فیصلہ این سی اوسی نےکرناہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک آسٹریلیا سیریز ایک وینیو پرکرانے کی تجویز زیرغور نہیں: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک آسٹریلیا سیریز ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کی تجویز کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  آسٹریلیاکے خلاف سیریز ایک وینیو پرکرانے کی تجویز زیرغور نہیں لہٰذا آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی ، راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے 19 روز تک ایک وینیو پر انتظام کرنا ممکن نہیں، اس لیے  تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔

پی سی بی نے کہا ہےکہ میچز میں تماشائیوں کی شرکت سے متعلق فیصلہ این سی اوسی نےکرناہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم