امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی فی بیرل 1.69 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی تیل کی قیمت 87.29 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔


نیو یارک : روس پر اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس کے خام تیل کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانویبرینٹ خام تیل کی قیمت 89.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ چکی ہے ۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی فی بیرل 1.69 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی تیل کی قیمت 87.29 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔
ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ہوئی ، سونے کی فی اونس قیمت 23.70 ڈالر کی کمی کے بعد 1831.30 ڈالر ہو گئی ، چاندی کی فی اونس قیمت 0.6 سینیٹ کی معمولی کمی سے 23.84 ڈالر پر آگئی ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل






