Advertisement

شعیب اختر کو عمان میں ایڈونچر کرنا مہنگا پڑگیا

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ عمان کچھ زیادہ ہی خطرناک ہوتا جارہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 5:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شعیب اختر کو عمان میں ایڈونچر کرنا مہنگا پڑگیا

اومان :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو عرب ملک عمان میں ایڈونچر کرنا مہنگا پڑگیا ، اپنا توازن برقرار نہ رکھے پائے اور بری طرح گر پڑے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر راولپنڈی ایکسپریس نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں صحرا میں ہیوی موٹر بائیک چلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔شعیب اختر کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سپیڈ میں بائیک چلاتے ہیں اور گِرجاتے ہیں، ہیوی بائیک سے گرنے کے بعد سابق کرکٹر فوراً سنبھلتے ہیں اور بائیک اٹھاتے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ عمان کچھ زیادہ ہی خطرناک ہوتا جارہا ہے جبکہ ویڈیو میں سُنا جاسکتا ہے کہ سابق کرکٹر ویڈیو بنانے والے سے کہتے ہیں کہ بڑا مزہ آیا۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا