پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہورہا ہے،جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 11:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ملتان سلطان محمد رضوان کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 10 گھنٹے قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 10 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 10 گھنٹے قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 3 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





