Advertisement

پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 29th 2022, 4:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف 190 رنز بنا ئے تھے۔پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

پشاور زلمی کی جانب سے  حسین طلعت 52 ، یاسر خان نے ، یاسر خان نے 30 رنز بنائے جبکہ شعیب ملک نے 48 رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی کی جانب سے ول سمید کے شاندار 97رنز جبکہ  احسن علی نے بھی برق رفتار73رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے عثمان قادر اور سمین گل کی 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔  پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کورونا مثبت آنے کی وجہ سے وہاب ریاض، حیدر علی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں لیکن نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کم رنز تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔

گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پہلے بیٹنگ کرکے بڑا اسکور دینے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد کی موجودگی سے ٹیم مضبوط ہوگئی ہے، امید ہے شاہد آفریدی جلد ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

Advertisement
بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

  • 3 گھنٹے قبل
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 2 گھنٹے قبل
 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 4 منٹ قبل
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 3 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement