راولپنڈی: پولیس نے خاتون منشیات فروش سمیت 9 منشیات فروش گرفتار کرلیے،ساڑھے 14 کلو سے زائد چرس برآمد۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 30th 2022, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے،خاتون منشیات فروش سمیت 9 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے،ساڑھے 14 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی،الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔
خاتون منشیات فروش نرگس سے 01کلو 70 گرام چرس اور منشیات فروش یعقوب سے 1کلو300گرام چرس برآمد ہوئی ہے، منشیات فروش امان سے 1کلو 235 گرام چرس،منشیات فروش عقل خان سے1کلو230گرام چرس برآمد کی گئی۔
منشیات فروش حکم خان سے1کلو240گرام چرس اورمنشیات فروش خرم سے 1کلو630گرام چرس برآمد، منشیات فروش مختار احمد سے 4کلو560گرام چرس اورمنشیات فروش بابر سے 1کلو200 گرام چرس برآمدہوئی ہے۔ منشیات فروش عمران سے 1 کلو180گرام چرس برآمد کی گئی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







