کراچی : اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے کوئٹہ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے کوئٹہ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ۔ شاہد آفریدی کوویڈ پازیٹیو آنے پر پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز سے باہر ہوئے تھے۔
حسان خان مینجڈ انیوریمنٹ کے 15 ریزریو کھلاڑیوں میں شامل ہیں ، حسان خان کو کوئٹہ کا اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے تین روز کی آئسولیشن کرنا ضروری نہیں ہے، پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 12 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 11 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 17 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 17 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 17 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





