Advertisement

رینجرز اور پو لیس کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی ، اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کا استعمال کر کے لوگوں کو اسلحہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رینجرز اور پو لیس کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی ، اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 3کارندے گرفتار

تفصیلات کے مطابق  رینجرز اور پو لیس نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کی ہے۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ  بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 3کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان میں عطاء اللہ، عرفان اور فیاض شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے 11 پستول، 22 میگزین  اور ایک ویپن پنچ ٹول برآمد کیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق  ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کا سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کا استعمال کر کے لوگوں کو اسلحہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان خیبر پختونخوا سے غیرقانونی طریقے سے اسلحہ سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں مسافر بسوں کے ذریعے اسمگل کرتے تھے، اس سے پہلے بھی ملزمان کی اسلحہ کھیپ پشاور موٹر وے اِنٹر چینج کے قریب پکڑی جا چکی ہے۔ گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اورمتعدد بار جیل بھی جا چکے ہیں، ملزمان کوبمعہ برآمد شدہ اسلحہ اورایمونیشن مزیدقانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement