کراچی:لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیون کے آج کے میچ میں کراچی کنگز کیطرح پشاورزلمی کو بھی ہرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیون ایڈیشن کا میلہ سج گیا ہے، ٹیموں کے مابین برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، ایونٹ کے 9ویں میچ میں لاہور قلندر اور پشاورزلمی آمنے سامنے ہیں، کونسی ٹیم کس پر بھا ری پڑے گی۔
جی این این کے خصوصی سپورٹس پروگرام سپورٹس فلکس میں لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا مہمان بنےہیں،میزبان عمیر بشیر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں لاہور قلندر مختلف نظر آئے گی۔پی ایس ایل کیلئے سپیشل تیاری کی ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی جس طرح زمہ داری اور سمجھداری کیساتھ ٹیم کو لیکر چل رہے ہیں۔ان پر پورا اعتماد ہے۔ کہ وہ ٹیم آگے لیکر جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی اور عاقب نے فیصلہ کیا ہے کہ بین ڈنک اور ثمت کو فلحال پیچھے کیا جائے۔
عبداللہ شفیق کے بارے میں سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جیسے پہلے ینگ کرکٹر کو موقع فراہم کرتے رہے ہیں تو عبداللہ شفیق بھی باقی میچوں میں موقع دیا جائے تاکہ وہ فخر زمان کیطرح پاکستان کا فخر بنیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 14 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل








