پی ایس ایل 7: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
کراچی: پی ایس ایل 7 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے میچز جاری ہیں جس کا دسواں میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر برتری حاصل ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ میں اب تک 2 میچز کھیل چکی جس میں سے ایک میں انہیں کامیابی جبکہ ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 3 میچز کھیل کر صرف ایک میچ میں کامیابی سمیٹ سکی ہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









