پی سی بی کا 12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے این سی او سی سے رابطہ
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایک بار پھر این سی اوسی سے رابطہ کیا ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت دلانے کے لیے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ، اس سلسلے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور حکومتی اداروں سے بات چیت جاری ہے ۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت نہ ہونے کے باعث فیملیز اسٹیڈیم کم آرہی ہیں ، پی سی بی کا مؤقف ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت ملنے سے تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
یاد رہے کہ 10 جنوری کو کیے گئے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق صرف 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہے۔
اس فیصلے کی روشنی میں 12 سال سے کم عمر بچوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے مرحلے کے لیے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل









