محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے گیارویں میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہیں جس کے تحت محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
لاہور قلندر کیساتھ میچ میں کراچی کنگز کےمحمد الیاس کندھے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے تھے۔انھوں نے اپنے علاج کے بعد لاہور قلندرز کے حالیہ میچ میں بولنگ کروائی تھی لیکن ایم آر آئی کی رپورٹ میں ان کی انجری کے حوالے سے سنجیدہ علامات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ان کو 6 ماہ کیلئے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
یاد رہے عثمان شنواری پی سی بی کے زیرو کھلاڑیوں میں شامل تھے۔
دوسری جانب فاسٹ باؤلر محمد عامر پی ایس ایل سیون میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے، محمد عامر سائیڈ سٹرین انجری سے چھٹکارا نہیں پاسکے ہیں، طبی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں فاسٹ باؤلر کو لیگ سے ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 گھنٹے قبل









