Advertisement

پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف 

اسلام آباد: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف 

تفصیلات کے مطابق  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے  4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بناکر  کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا۔

پشاور زلمی کی جانب سے  شعیب ملک نے 52 رنز بنائے ،  حضرت اللہ زازئی 41 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ  کامران اکمل 21 رنز بنا سکے۔حیدر علی نے 16 رنز بنائے، بین کٹنگ 24 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے  عمید آصف نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، عامر یامین ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 20 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 29 minutes ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 18 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 2 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق