لاہور: بلاول بھٹو نے میاں شہباز شریف کی دعوت قبول کرتے ہوئے کل ظہرانے میں ان کی رہائشگاہ پر شرکت کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے، دونوں رہنماؤں کے مابین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میاں شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو کل دوپہر ظہرانے کی دعوت پر بلا لیا۔ بلاول بھٹو نے میاں شہباز شریف کی دعوت قبول کرتے ہوئے کل ظہرانے میں ان کی رہائشگاہ پر شرکت کریں گے۔ مریم نواز حمزہ شہباز بھی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زردارئ کل شہباز شریف مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر شہباز شریف نے ملاقات کی دعوت دی۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات اہمیت اختیار کر گئی، آصف زرداری شہباز ملاقات میں مریم نواز کی موجودگی میں اہم فیصلے متوقع ہیں، پی پی پی کے لانگ مارچ اور پی ڈی ائم کے لانگ مارچ کا یکجا کرنے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔ ان ہاوس تبدیلی کے آپشن پر نمبر گیم کا کل کھل کر اظہار کیا جائے گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 7 منٹ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل






