Advertisement

پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دیدی 

اسلام آباد: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز  سے ہرا دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دیدی 

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے لیے جیت کا سفر ادھورا ہی رہا۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو  9 رنز سے شکست دیدی ہے۔174  رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔

کراچی کنگز کے کپتان  بابراعظم نے 90رنز بنائے،  کک بین 31 ، عامریامین 20 اور محمد نبی 10 رنز بنائے۔

 پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے  4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا ئے تھے اور کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پشاور زلمی کی جانب سے  شعیب ملک نے 52 رنز بنائے ،  حضرت اللہ زازئی 41 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ  کامران اکمل 21 رنز بنا سکے۔حیدر علی نے 16 رنز بنائے، بین کٹنگ 24 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے  عمید آصف نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ عامر یامین ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
Advertisement