Advertisement

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں ہونیوالے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے لاہور قلندرز کیخلاف  ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز  کی  اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف  بیٹنگ جاری

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں  میں آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں   آج میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ یونائیٹڈ کپتان شاداب خان کا کہنا تھاکہ ہم چاہ رہے ہیں کہ ٹرینڈ کو دوبارہ بدل لیں۔ 

لاہور قلندرز  کی جانب سے انگلینڈ کے فل سالٹ اور ہیری بروکس کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔ 

خیال رہے کہ ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز 4 میچز جیتنے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے دو، دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایک میچ جیتا ہے جبکہ کراچی کنگز کو رواں سیزن میں تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 16 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement