کراچی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ہونیوالے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ یونائیٹڈ کپتان شاداب خان کا کہنا تھاکہ ہم چاہ رہے ہیں کہ ٹرینڈ کو دوبارہ بدل لیں۔
لاہور قلندرز کی جانب سے انگلینڈ کے فل سالٹ اور ہیری بروکس کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔
خیال رہے کہ ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز 4 میچز جیتنے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے دو، دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایک میچ جیتا ہے جبکہ کراچی کنگز کو رواں سیزن میں تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔
گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago






