Advertisement

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اپنے نئےنغمےکی ویڈیو جاری کردی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اپنا نغمہ 'بول قلندرز' کی نئی ویڈیو جاری کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اپنے نئےنغمےکی ویڈیو جاری کردی

لاہور قلندرز کی اس ویڈیو میں غیر ملکی کھلاڑی راشد خان، ڈیوڈ ویزا، سمت پٹیل، ہیری بروک اور فل سالٹ کو دیکھا جاسکتا ہے جب کہ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، کامران غلام، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی و دیگر شامل ہیں۔

اینتھم کی ویڈیو میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے ڈانس کیا جسے صارفین کی جانب سے خاصہ پسند کیا جارہا ہے۔

ویڈیو میں ناصرف کھلاڑی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں بلکہ رواں سیزن کے مقابلوں کے یادگار لمحات کوبھی ویڈیو میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا