بھارتی گلوکار سونونگم کا کہنا ہے کہ میں بھکاری نہیں جو گانوں کے لیے ہدایتکاروں سے بھیک مانگوں


بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے پلے بیک سنگرز میں شامل سونو نگم نے بھارتی میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ میوزک ڈائریکٹر کے کام کرنے کے طریقوں سے متفق نہیں ہیں اور ایسے پراجیکٹس کو ترجیح نہیں دیتے جہاں انہیں آڈیشن کے لیے بلوایا جائے۔
سونو نگم کا کہنا تھا کہ وہ ایسے پراجیکٹس کا حصہ نہیں بنتے جہاں ایک ہی گانے کو کئی گلوکار ریکارڈ کرواتے ہیں اور انتخاب، پروڈیوسر ، اسٹار اور میوزک ڈائریکٹر پر چھوڑدیا جاتاہے۔
یاد رہے کہ سونو نگم کافی عرصے تک بالی ووڈ کی فلمی دنیا سے دور رہے، اس دوران انہوں نے ایک بھی گانا ریکارڈ نہیں کروایا تاہم اب ان کی دوبارہ واپسی بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور کرینہ کپور کی آئندہ آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں ہوئی ہے جس کے لیے انہوں نےگانا گایا ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل








