پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال اسٹرلنگ ٹیم کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔


پی ایس ایل سیزن سیون کے باقی میچز کے لیے پال اسٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے۔
پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل 7 کا مزید حصہ نہیں ہوں گے۔
Great fun in Pakistan once again. Very well looked after by @IsbUnited Good luck for the rest of the tournament ? @AzharMahmood11 @Rehan_ulhaq @mediagag
— Paul Stirling (@stirlo90) February 7, 2022
دوسری جانب پال اسٹرلنگ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں ایک پھر بہت مزہ آیا، اسلام آباد یونائیٹڈ جانب سے اچھی مہمان نوازی کی گئی۔
آئرلینڈ کے کھلاڑی پال اسٹرلنگ نے اپنے پیغام میں پی ایس ایل 7 کے باقی ہونے والے میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
پال اسٹرلنگ نے پی ایس ایل سیزن سیون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 میچز 187 رنز بنائے تھے، انہوں نے دو نصف سنچریاں بھی اسکور کی تھیں۔
پال اسٹرلنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 58، پشاور زلمی کیخلاف 57، کراچی کنگز کیخلاف 39، ملتان سلطانز کیخلاف 19 اور لاہور قلندرز کیخلاف 14 رنز بنائے تھے۔
3 wins in 5 without playing to our potential is something we would have taken a week ago. Team is on the right track, gotta keep improving.
— Hassan Cheema (@mediagag) February 6, 2022
Love these guys, but gonna miss one in Lahore. Farewell to @stirlo90 - thanks for everything, hopefully you take Ireland to the WC too.

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 7 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل









