لاہور: ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ وہاڑی میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتارکرلیے ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو خفیہ اطلاع پر ریلوے لائن سبزی منڈی وہاڑی سے پکڑا گیا، دہشت گردوں میں آصف ندیم اور محمد نواز شامل ہیں جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ،اسلحہ،بارودی مواد،رائفل برآمد ہوا ہے، دہشت گردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جارہی ہیں۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 17 minutes ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- an hour ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









