پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ذرائع
لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق لایور پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیک کےمطابق امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا، پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور پہلی سے مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کے پہلے مرحلے میں لاہورسمیت پنجاب کے اٹھارہ اضلاع میں نیا امتحانی نظام نافذ کیا جائے گا۔ پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نوپیک ادارے سے مل کر سرکاری اسکولوں میں ریسرچ ورک کرے گا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے متعلقہ اضلاع کے اسکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری دی، لاہور پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلی مارچ 2022 میں ہونے والے امتحانات سے کیےجانے کا امکان ہے ۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- an hour ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 hours ago







