Advertisement

حکومت کا پاکستان میں بین الاقوامی فلموں کی نمائش کا فیصلہ 

پاکستان میں پنجابی اور انڈین فلموں کے ساتھ بین الاقوامی فلموں کی نمائش کیلئے سمری ترمیم کے بعد کابینہ   کو ارسال کی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 9:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا پاکستان میں بین الاقوامی فلموں کی نمائش کا فیصلہ 

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسڑی کو بحال کرنا ضروری ہے۔ تاہم انھوں نے وفاقی کابینہ میں پنجابی اور انڈین فلموں کی نمائش کی  آمد کی اجازت طلب کی سمری پیش کی تھی۔ جس پر کابینہ نے  فیصلہ کیا کہ پاکستان میں صرف پنجابی اور انڈین کی نمائش  کو محدود نہ کیا جائے بلکہ بین الاقوامی فلموں کو بھی پاکستان میں نمائش کی اجازت دی جائے۔

اس پر ساری کابینہ نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں پنجابی اور انڈین فلموں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی  فلموں کی نمائش  کی آمد کیلئے اجازت  ہوگی۔ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سمری میں ترمیم کرنے کے بعد سمری دوبارہ کابینہ ارکان کے سامنے رکھی جائے گی۔

وفاقی وزیر  اطلاعات نے مزید کہا کہ 70ء کی دہائی میں ہمارے پاس 780 سینما تھے لیکن اب صرف 78ء سینما رہ گئے ہیں اور اگر ہم نے سینما اور فلم کی بحالی کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو ہماری فلم انڈسٹری جو پہلے ہی تقریباً بیٹھ چکی ہے یہ بالکل بند ہو جائے۔ ہم اس کے لیے ایک فلم پیکیج لا رہے ہیں اور سینما کی بحالی کے لیے بھی عملی اقدامات کر چکے ہیں اور اس کا اعلان اگلے ہفتے تک کر دیا جائے گا۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 17 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 21 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 20 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 hours ago
Advertisement