پشاور: زخمی خاتون کو علاج کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچادیاگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اولاد نرینہ کی خواہش میں جہالت کی انتہا ہوگئی، جعلی پیر نےخاتون کے سرمیں کیل ٹھونک دی ۔ زخمی خاتون کو علاج کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچادیاگیا۔
نیوروسرجن ڈاکٹر حیدرکا کہنا ہے کہ خاتون حاملہ تھی ،سر پر گہری چوٹ تھی، کیل کو سرجری کرکے نکال لیا گیا۔ خاتون کے مطابق بیٹے کی خواہش ہے،پیرصاحب نے سرپرکیل ٹھونکنے کاکہاتھا، متاثرہ خاتون کے شوہرکو بیٹیاں پسند نہیں ہیں۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








