Advertisement

یوکرین روس تنازعہ، امریکہ نے اپنی فوج میدان میں اتار دی

جرمنی میں تعینات اپنے حملہ آور سکواڈ رن کے ایک ہزار فوجیوں کو رومانیہ میں تعینات کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2022, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین روس تنازعہ، امریکہ نے اپنی فوج میدان میں اتار دی

بخارسٹ : روس اور یوکرین کے تنازعے کے تناظر میں امریکہ نے اپنے فوجیوں کا پہلا دستہ رومانیہ میں بھیج دیا۔ 

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق امریکہ نے روس اور یوکرین کی ممکنہ جنگ کے نتائج سے مشرقی یورپ کو محفوظ کرنے کیلئے تین ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فوجی رومانیہ اور پولینڈ میں تعینات کیے جائیں گے۔  پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی میں تعینات اپنے حملہ آور سکواڈ رن کے ایک ہزار فوجیوں کو رومانیہ میں تعینات کرے گا۔

رومانیہ کے وزیر دفاع کے مطابق ابتدائی طور پر امریکہ کے 100 فوجیوں کا دستہ رومانیہ پہنچ گیا ہے جو لاجسٹکس کے معاملات دیکھ رہا ہے۔  باقی امریکی فوجی بھی جلد ہی رومانیہ میں پہنچ جائیں گے۔ نیا دستہ پہنچنے کے بعد رومانیہ میں امریکی فوجیوں کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ رومانیہ میں 140 اطالوی اور 250 پولش فوجی بھی موجود ہیں۔

Advertisement
سیکیورٹی فورسز کا  خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

  • 11 hours ago
نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا

نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا

  • 2 hours ago
بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی

  • 11 hours ago
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری

  • 12 hours ago
وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا

  • 11 hours ago
جامشورو میں  مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے  انسٹاگرام پوسٹ  جاری کر دی

طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی

  • 11 hours ago
ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی  صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی

  • 2 hours ago
حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

  • 2 hours ago
پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

  • 2 hours ago
بلوچستان میں آج  سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے   ملتوی

بلوچستان میں آج  سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے  ملتوی

  • an hour ago
علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی

  • 12 hours ago
Advertisement