یہ یورپ میں کسی بھی ڈائنو سار کی اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی باقیات ہیں۔ یہ جانور 70.5 ملین سال پہلے سپین میں رہتا تھا۔


بارسلونا : سپین کے صوبے کاتالونیا میں ماہرین نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائنو سار " ٹائٹینو سار" کی باقیات دریافت کی ہیں۔ اس کی جسامت ڈبل ڈیکر بس سے دوگنا بڑی ہے اور اسے ابدیتو سارزکیوہنی کا نام دیا گیا ہے۔
ڈیلی میل کے مطابق ٹائینو سار قبیلے کے اس جانور کی باقیات کاتالونیا کے شہر اوراکو سے دریافت ہوئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ یورپ میں کسی بھی ڈائنو سار کی اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی باقیات ہیں۔ یہ جانور 70.5 ملین سال پہلے سپین میں رہتا تھا۔
ابدیتو سارزکیوہنی اپنی زندگی میں 57 فٹ تک لمبا اور 14 ٹن تک وزنی ہوتا تھا، اس کی گردن کی لمبائی 13 فٹ سے بھی زائد تھی جس کی وجہ سے اسے درختوں کے پتے کھانے میں آسانی رہتی تھی۔ اس کی 70.5 ملین سال پرانی دریافت ہونے والی کھوپڑی اب تک کا سب سے بہترین حالت میں دریافت ہونے والا فوسل ہے۔

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 17 منٹ قبل

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 9 گھنٹے قبل
وفاق کا کینالز کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی
- 10 گھنٹے قبل

پی ایس ایل10،پشاورزلمی کی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 12 گھنٹے قبل
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 10 گھنٹے قبل

نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، نکھار اور مزید مواقع دینے کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ مختص کریں گے ، وزیر تعلیم
- 10 گھنٹے قبل

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 12 منٹ قبل