اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے اور صحت کارڈ اجراء کی تقریب میں شریک ہونگے ۔ وزیر اعظم کے دورہ کے حوالے سے تمام تر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دروہ فیصل آباد کے لیے ترتیب دیے گئے پروگرام کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی آئینگے اور وہاں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کے موقع پر خطاب بھی کریں گے۔
وزیر اعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر وفاقی و صوبائی وزراء بھی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی سیکیورٹی کے لیے گیارہ سو پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان زرعی یونیورسٹی وائس چانسلر کے دفتر میں گوجرانوالہ اور منڈی بہاؤ الدین کے ارکان اسمبلی ملاقات کریں گے ۔ دورہ فیصل آباد کے دوران وزیراعظم کی مقامی صنعت کاروں اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 منٹ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 30 منٹ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 گھنٹے قبل





