دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں ۔ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر بھارتی اوپنر روہت شرما موجود ہیں ۔
آئی سی سی کی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز فخر زمان کا نواں نمبر ہے جبکہ انگلش کرکٹر جو روٹ فخر زمان سے بس ایک پوائنٹ ہی پیچھے ہیں ۔
? Babar Azam still at the top
— ICC (@ICC) February 9, 2022
? Rohit Sharma closes in on Virat Kohli
? Fakhar Zaman and Joe Root sneak into the top 10
Here’s how things stand after the latest update to the @MRFWorldwide ICC Men's ODI Player Rankings for batters ?
More details ? https://t.co/gkPWgLbUCq pic.twitter.com/JOgc1SpQKm

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







