کرناٹک میں حجاب تنازعہ، جسٹس کرشنا ڈکشٹ کے سنگل بنچ نے حجاب کا معاملہ لارجر بنچ کو بھیج دیا
بھارتی میڈیا کے مطابق سنگل بینچ کی جانب سےکوئی عبوری فیصلہ نہیں سنایا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس کرشنا ڈکشٹ کے سنگل بنچ نے حجاب کا معاملہ لارجر بنچ کو بھیج دیا ہے، سنگل بینچ کی جانب سےکوئی عبوری فیصلہ نہیں سنایا۔
خبر ایجنسی کے کا کہنا ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے عبوری فیصلہ سنانے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ طالبات اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں،تاہم اٹارنی جنرل نے عبوری ریلیف دینے کی مخالفت کی تھی۔
خیال رہے کہ چند روز قبل بھارتی ریاست کرناٹک میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا تھا۔گزشتہ روز بھی کرناٹک کے کالج جانے والی باحجاب طالبہ کو انتہاپسند طلبہ کے جتھے نے ہراساں کیا۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




