گوجرانوالہ : پولیس کا کہنا ہے کہ مزاحمت پر ڈاکوں نے فائرنگ کی، گارڈ چہرے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 8:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کچا کھیالی روڈ ڈکیتی مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ قتل کردیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوں نے گن مین سے گن چھینے کی کوشش کی ، مزاحمت پر ڈاکوں نے فائرنگ کی، گارڈ چہرے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہے جبکہ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ڈاکو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔ مقتول سرفراز خانیوال کا رہائشی تھا گوجرانوالہ میں سیکورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرتا تھا، کھیالی پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے واقع کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





