اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ ، اب ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنارہے ہیں ،اور یہ تمام اقدامات اسی منشورکو سامنے رکھ کر کیے جارہے ہیں ۔
صحت کارڈ کے بعدتنخواہوں میں 15 فیصدمزید اضافہ ، اس وقت ملک میں معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے انشاللہ ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہو گا عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنا رہے ہیں اور تمام اقدامات اسی منشور کو سامنے رکھ کر لئے جا رہے ہیں #PTIGovernment
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 10, 2022
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایک سے 19 اسکیل تک کے ملازمین کو 15 فیصد الاونس دیا جائے گا ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبو ں کو بھی ملازمین کیلئے الاونس کا اعلان کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago




