وزیرِ اعظم نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لے لیا اور منصوبے پر کام تیز کرنے کی تاکید کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا، دورے سے وزیرِ اعظم کا سٹاف، متعلقہ حکام اور وزراء بھی بے خبر تھے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ساتھ معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل اور سٹاف کو علیحدہ گاڑی میں منزل بتائے بغیر دورے پر لے جایا گیا۔الصبح منصوبے پر پہنچنے پر کام کرنے والا سٹاف اور حکام موجود نہ پائے گئے۔
کنسٹرکشن سائٹ پر مینیجر کو بلایا گیا، جس نے وزیرِ اعظم کو منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی، وزیرِ اعظم نے اچانک دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا۔
وزیرِ اعظم نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لے لیا اور منصوبے پر کام تیز کرنے کی تاکید کی۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- an hour ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




