گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ہمیں فیٹف میں صرف ایک ٹرانزیکشن کرنی ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے صرف ایک ٹرانزیکشن کرنا باقی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اگلے سیشن میں گرے لسٹ سے نکل جائیں گے کیونکہ ہم نے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کے 28 میں سے 27 مطالبات پورے کر دیئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں شکار بنایا جا رہا ہے اور ہم پر دباؤ ڈالے جا رہے ہیں۔ ڈیڑھ دو سالہ کارکردگی پر گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے اور ہمارے مخالف ممالک سیاسی ایجنڈے کے تحت مخالفت کر رہے ہیں۔
شوکت ترین نے کہا کہ نگراں حکومت میں ہم فیٹف گرے لسٹ میں گئے اور سابق حکومت میں ہم وائٹ لسٹ میں تھے تاہم سابق حکومتی اقدامات سے ہم گرے لسٹ میں گئے۔
انہوں نے کہا کہ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ہمیں فیٹف میں صرف ایک ٹرانزیکشن کرنی ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 39 منٹ قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل




