Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمان  کی چوہدری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمان چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ان کا استقبال کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

اس دوران مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد اور ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) وفاق اور پنجاب میں حکومتی اتحاد میں شامل ہے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار