Advertisement

محمد رضوان کے محبت بھرے ردعمل نے شاہین آفریدی کو بھی مسکرانے پر مجبور کردیا

پاکستان سپر لیگ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مابین ایک لمحہ ایسا آیا جس نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 12:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد رضوان کے محبت بھرے ردعمل نے  شاہین آفریدی کو بھی مسکرانے پر مجبور کردیا

گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان جب شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کررہے تھے تو لاہور قلندرز کے کپتان نے رن آؤٹ کرنے کے لیے غصے میں انہیں ڈرایا۔

شاہین شاہ کے غصیلے انداز  کےجواب میں محمد رضوان نے مسکراتے ہوئے انہیں اشارتاً گلے لگنے کا کہا اور تصوراتی طور پرا نہیں ہنستے ہوئے گلے بھی لگایا۔

سوشل میڈیا پر محمد رضوان کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے اور مختلف تعریفی و مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی