Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا پنجگور کا دورہ، پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کا دورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 3:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف کا پنجگور کا دورہ، پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پنجگور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پنجگور حملہ پسپا کرنے والے فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مقامی کمانڈر کی جانب سے سیکیورٹی صورتحال اور ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے میکنزم پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب میں بروقت اور مؤثر ردعمل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  مقامی آبادی کی سیکیورٹی اور تحفظ یقینی بنائیں گے،جوان اپنی آپریشنل تیاریارں برقرار رکھیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پنجگور کے قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عمائدین کے کردار کو سراہا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 منٹ قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا