ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا ، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔
ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔۔۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 13, 2022
دوسری جاب وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ٹویٹ میں کہا کہ فضل الرحمن پر 2018 عام انتخابات کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے ایک بار پھر عدم اعتماد کردیا، علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور تحصیل مئیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے۔
فضل الرحمن پر 2018 عام انتخابات کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے ایک بار پھر عدم اعتماد کردیا۔ علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور تحصیل مئیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) February 13, 2022
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 15 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 18 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 18 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 16 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 19 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
