لاہور: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق طے شدہ ملاقات آصف علی زرداری کی طبیعت کی ناسازی کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان شام سات بجے ملاقات ہونا طے تھی۔
اس ضمن میں ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے وفد نے بتایا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس لیے ملاقات ممکن نہیں ہے البتہ طبیعت کی بہتری پر رابطہ کرکے دوبارہ ملاقات طے کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پانچ رکنی وفدکے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کرنا تھی۔
واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فون بات چیت کے دوران ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
