ادھر کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو عارضی طور پر یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کے ممکنہ حملے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظریوکرین نے روس سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں یورپی سکیورٹی گروپ کےساتھ مل کر روس سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرین کشیدگی کے خاتمے کے لیے برطانوی وزیراعظم رواں ہفتے عالمی رہنماؤں سے مذاکرات کریں گے۔
ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہناہے کہ بورس جانسن اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے جب کہ یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔
ادھر کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو عارضی طور پر یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک گھنٹہ قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 17 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے


