اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے آٹھ روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی پٹرول ساڑھے8روپے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز ہے، ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اوگرا نے اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی کی بنیاد پر کی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نےلیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 14 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
