Advertisement

قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو سزا سے بری کردیا گیا

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو سزا سے بری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 14 2022، 9:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو سزا سے بری کردیا گیا

جسٹس سہیل ناصر نے راضی نامہ کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر ملزم کو بری کیا۔ ملزم وسیم کو 27 ستمبر 2019 کو ملتان کی ماڈل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ملزم کی والدہ نے راضی نامہ کا بیان حلفی جمع کروایا۔

وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سیشن عدالت نے راضی نامہ کو نظر انداز کر دیا تھا۔ مدعی مقدمہ ملزم اور مقتولہ کا والد وفات پا چکا ہے۔ مقدمہ کے گواہان بھی ٹرائل کورٹ میں اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے تھے۔

ملزم کے خلاف اپنی بہن ماڈل قندیل بلوچ کا گلہ دبا کر غیرت کے نام پر قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم وسیم نے عدالت میں سزا منسوخی کی اپیل دائر کر رکھی ہے ۔مقتولہ کے دو بھائی سمیت 5 ملزمان بری ہوچکے ہیں۔ بری ہونیوالوں میں معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی بھی شامل تھے۔

Advertisement
ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

  • 23 منٹ قبل
ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
آپریشن سیندور میں ناکامی :بھارت کا تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشقوں کا اعلان

آپریشن سیندور میں ناکامی :بھارت کا تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشقوں کا اعلان

  • 31 منٹ قبل
یو این اجلاس سے قبل ممکنہ سائبر حملے کی کوشش ناکام، نیویارک میں بڑی کارروائی

یو این اجلاس سے قبل ممکنہ سائبر حملے کی کوشش ناکام، نیویارک میں بڑی کارروائی

  • 2 گھنٹے قبل
چین نے ریٹائرڈ جے-6 کو ڈرون میں تبدیل کر دیا

چین نے ریٹائرڈ جے-6 کو ڈرون میں تبدیل کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
اخروٹ نہ صرف دل و دماغ بلکہ نیند کے لیے بھی فائدہ مند قرار

اخروٹ نہ صرف دل و دماغ بلکہ نیند کے لیے بھی فائدہ مند قرار

  • ایک گھنٹہ قبل
طویل  انتظار ختم، شاہ رخ خان  پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

طویل انتظار ختم، شاہ رخ خان پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

  • 4 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کو دلچسپ صورتحال کا سامنا، اسکیلیٹر بند، ٹیلی پرامپٹر خراب

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کو دلچسپ صورتحال کا سامنا، اسکیلیٹر بند، ٹیلی پرامپٹر خراب

  • 11 منٹ قبل
آئی فون 17 سیریز   میں ایک نئے مسئلے کی نشاندہی

آئی فون 17 سیریز میں ایک نئے مسئلے کی نشاندہی

  • 5 گھنٹے قبل
یوکرین تنازع: پاکستان کی غیر جانبداری قابلِ تحسین ہے، روسی سفیر

یوکرین تنازع: پاکستان کی غیر جانبداری قابلِ تحسین ہے، روسی سفیر

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈرگ کنٹرول پنجاب کامختلف ادویات کے ناقص بیچز مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم

ڈرگ کنٹرول پنجاب کامختلف ادویات کے ناقص بیچز مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement