Advertisement

لاہوری کراؤڈ شورمچاتا اور سیٹیاں مارتا ہے جو اچھا لگتا ہے: حارث رؤف

لاہور :قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلرحارث رؤف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دےدیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2022, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہوری کراؤڈ شورمچاتا اور سیٹیاں مارتا ہے جو اچھا لگتا ہے: حارث رؤف

ایک بیان میں حارث رؤف  نے کہا ہےکہ لاہور کے شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں دیکھ  کر خوشی ہوئی، ہم  کراؤڈ کو انجوائے کررہے ہیں،  امید تھی کہ ہوم گراؤنڈ پر سپورٹ ملے گی۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ لاہور کےکراؤڈ کی الگ بات ہے، شور مچاتے ہیں اور سیٹیاں مارتے ہیں  جو اچھا لگتا ہے۔

انہوں  نے مزید  کہا کہ ہم سب دوست ہیں اور فیملی کی طرح رہتے ہیں، یہی کامیابی کی وجہ بن رہی ہے۔

حارث رؤف  کا  کہنا تھا کہ  نئے نئے سیلبریشنز کے اسٹائل انجوائے کرنے کے لیے اپناتے ہیں۔

Advertisement
لداخ میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات: 4  افراد جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر ایف بی آر کا  عدالت جانے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کی گرفتاری، سلمان اکرم راجہ کا فلیٹ سے تعلق کی تردید

  • 3 گھنٹے قبل
ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان  سے مذاکرات کیلئے  آئی ایم ایف   وفد کی پاکستان آمد

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

  • 6 گھنٹے قبل
بنکاک  : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا

  • 5 گھنٹے قبل
اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دے دیا

ذیابیطس اور کیلے: کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟

ذیابیطس اور کیلے: کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟

  • 2 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسمٰعیل خان :  سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی ، ایرانی صدر

ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی ، ایرانی صدر

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشیا کپ: بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ