حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، نوازشریف کی تحریری گائیڈ لائنزن لیگ کو موصول
لاہور : ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر ایاز صادق نے لندن سے آنے والا تحریری پیغام پارٹی قیادت کو دےدیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 11:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رپوٹ: بیورو چیف جی این این لاہور شہزاد حسین بٹ
ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے نوازشریف کی تحریری گائیڈ لائنزن لیگ کو موصول ہوگئیں ہیں۔
سابق اسپیکر ایاز صادق نے لندن سے آنے والا تحریری پیغام پارٹی قیادت کو دیا، نوازشریف نے 3وفاقی وزراء سمیت5حکومتی ارکان سے معاملات طے کرنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے واضح ہدایت کی ہے کہ پارلیمانی معاملات کی قیادت شہباز شریف کریں گے۔ اتحادیوں کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر پلان بی بھی نوازشریف کی تحریری ہدایات کا حصہ ہے۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 21 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
