معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی،شمیتا شیٹی سمیت ان کی والدہ کو عدالت نے طلب کر لیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق بھارتی بزنس مین اور آٹوموبائل ایجنسی کے مالک پرہاد امرا نے معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی، شمیتا شیٹی اور ان کی والدہ کے خلاف لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی پر شکایت درج کروائی ہے۔
معروف اداکارہ اور فیملی کے خلاف 21 لاکھ روپےکی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں عدالت سے رجوع کیا گیا۔
شلپا شیٹی کی والدہ نے 2015 میں قرض کی صورت میں پیسے لئے تھے،جن کی ادائیگی 2017 میں کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ لیکن وقت پر ادائیگی نہیں کی گئی۔
رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ کی والدہ کو قرض لئے7 سال کاعرصہ گزرنے کے بعد 21 لاکھ روپے کی رقم کی ادائیگی وقت پر نہیں کی گئی بلکہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور شمیتا شیٹی رقم واپس نہ کرنے کیلئے والدہ کو منع کر رہی ہیں۔
بھارتی بزنس مین اور آٹوموبائل ایجنسی کے مالک پرہاد امرا کو مجبور عدالت سے رجوع کرنا پڑا، قانون کا سہارا ان کیلئے مفید ثابت ہوا۔ عدالت نے رواں مہینے کی 28 تاریخ کو معروف اداکارہ اور ان کی بہن کو طلب کر لیا ہے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- چند سیکنڈ قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 18 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 19 گھنٹے قبل



