Advertisement
پاکستان

اے سی سی اے کے  بین الاقوامی امتحانات میں  چار پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا

کراچی : پاکستانی طلبا نے عالمی سطح پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 12:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے سی سی اے کے  بین الاقوامی امتحانات میں  چار پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا

تفصیلات کے مطابق  اے سی سی اے کے  بین الاقوامی امتحانات میں  چار پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا ہے،   اے سی سی اے امتحانات میں پاکستانی طلبا نے بے مثال کامیابی حاصل  کر کے  عالمی سطح پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اے سی سی اے پاکستان ہیڈ اسد حمید خان کا کہنا ہے کہ   طلبا کی کامیابی خوش آئند ہے، پاکستانی طلبا سخت محنت کر رہے ہیں۔

لاہور کے طالبعلم ارحم علی نے  مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ کے امتحان میں سب سے زیادہ مارکس حاصل کیے،   لاہور ہی کے ایک اور طالبعلم اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا۔

کراچی کی طالبہ کومل باوانی نے اے سی سی اے کے مینجمنٹ فنکشن میں بہترین اسکور کیا جبکہ   پشاور کے طالبعلم محمد عمیر جان نے فنانشل ٹرانزیکشنز کے امتحان میں عالمی سطح پر ٹاپ کیا۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 4 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • a day ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
Advertisement